مومیائے انسانی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (طب) ایک مصنوعی مومیا، دواءً مستعمل (مومیائے معدنی کی مقابل)۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (طب) ایک مصنوعی مومیا، دواءً مستعمل (مومیائے معدنی کی مقابل)۔